اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,012,038FansLike
10,002FollowersFollow
577,500FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

کوئٹہ سانحہ کے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

کوئٹہ (شوکت علی بگٹی نمائندہ نیوز الرٹ)کوئٹہ میں آج ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد میڈیا پر بتائی جانے والی تعدادسے کہیں زیادہ ہے۔جن میں62 وکلاء،29 سویلین،3 ٹی وی رپورٹرز، 1ڈاکٹر3 سکیورٹی اہلکار اور کئی لوگ زخمی ہو گئے ہیں جن کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے ۔ البتہ سرکاری سطح پر ان اعداد و شمار کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔غیر سرکاری ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے