اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

نو عمر لڑکی کی جلی ہوئی نعش برآمد

سرگودھاشہر کے علاقے سٹلائٹ ٹاؤن اے بلاک کی گلی سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی جلی او کٹی نعش برآمدہوئی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا بارہ ہ سال بتائی جاتی ہے۔ پولیس نےموقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور تحقیقات کا آغازکر دیا ہے۔۔ ڈی ایس پی سٹی خالد حسین کے مطابق تاحال نعش کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں ہیں لواحقین کا کھوج لگا کر اور تفتیش سے صورتحال واضح ہوگی۔

آصف جوئیہ۔۔نیوز الرٹ۔۔سرگودھا