اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,027,961FansLike
10,006FollowersFollow
581,600FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

پاکپتن پولیس نے دو کروڑ سے زائد کی ریکوری کر لی

7 خطرناک ڈکیت گینگز کے 29 ملزمان کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 80 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی 8 بھینسوں سمیت درجنوں جانور،9 موٹر سائیکلیں،دو ٹرالے اور جدید اسلحہ برآمدکر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ماریہ محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکپتن پولیس کی بہترین کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع میں وارداتیں کرتے تھے اور پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔

آصف کھوکر۔۔نیوز الرٹ۔۔گجرات