اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

ہم ان نشستوں کو انہیں چھیننے نہیں دیں گے، آئین میں جزوی نمائندگی بھی موجود ہے

اسلام آباد، تحریک انصاف پارٹی کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہم ان نشستوں کو انہیں چھیننے نہیں دیں گے اور آئین میں جزوی نمائندگی موجود ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں متناسب نمائندگی کی گنجائش ہے اور وہ ان نشستوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ حکومت مخصوص نشستوں کی تلاش میں ہے، خیبر پختونخوا حکومت اس صوبے کے عوام کی مرضی کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہونے دے گی، آپ پی ٹی آئی کے بانی سے رابطہ کریں۔

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت اس صوبے کے عوام کی مرضی کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہونے دے گی۔

علی محمد خان کا مزید یہ کہنا تھا کہ کوئی بھی آپریشن صوبے میں عوام کی مرضی کے بغیر نہیں ہونے دیں گے، انہیں عمران خان کے پاس جانا ہوگا، اگر کچھ کرنا ہی ہے تو پارلیمان میں پیش کریں، صوبے میں عوام کی منظوری کے بغیر کسی قسم کا کوئی آپریشن نہیں کرنے دیں گے۔

latest urdu news