اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,728FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

کے پی حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

کے پی حکومت نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی ختم کردی ہے۔

پشاور، خیبرپختونخوا حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہدایات جاری کی ہیں جسکے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس سے یہ احکامات جاری کر دیے گئے ہیں کہ صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ کے پی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد 2 مارچ کو پابندی عائد کی تھی جسکی وجہ سے سرکاری محکموں میں کسی بھی قسم کی بھرتی نہیں کی جارہی تھی۔

واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے متحرک رہنما اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔

latest urdu news