اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,028,344FansLike
10,006FollowersFollow
581,700FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

ترکیہ کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، ترک وزارت خزانہ

ترک وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

انقرہ، ترکی کے وزیر خزانہ مہمت سمسک نے کہا ہے کہ ترکیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکل گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشتگردوں کی معاونت اور منی لانڈرنگ کے خدشات پر ترکیہ کو 2021 میں گرے لسٹ کردیا گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر خزانہ مہمت سمسک سنگاپور میں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شریک ہیں۔

اجلاس میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے ترکیہ کو نکالنے کا اعلان جلد متوقع ہے۔

ترکی ایک اسلامی ملک ہے، اسکے صدر کا نام طیب اردوان ہے، حال ہی میں ترک صدر کیجانب سے اسرائیلی بربریت کیخلاف فلسطین کی حمایت میں لبنان کے حق میں بیان دینے پر طیب اردوان کو مجرم قرار دیدیا گیا تھا۔

latest urdu news