اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,027,961FansLike
10,006FollowersFollow
581,600FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی نے انتخابی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد، پارلیمنٹ نے انتخابی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انتخابی عدالت کے قیام کا بل ایوان نمائندگان میں جمع کرا دیا ہے، اس بل کے تحت ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبیونلز میں شامل کیا جاسکے گا، الیکشن ٹریبونلز کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، اس بل کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا تھا۔

اس تناظر میں قانون یہ کہتا ہے کہ انتخابی عدالت ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل ہوتی ہے، وفاقی حکومت نے 2017 کے انتخابی قانون میں یہ ترمیم تجویز کی تھی۔

سنی اتحاد کونسل نے انتخابی ایکٹ بل میں ترمیمی کی مخالفت کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

latest urdu news