اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

گجرات چیمبر آف کامرس کا بجلی بلوں میں ٹیکسز کیخلاف احتجاج

گجرات: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیجانب سے گورنمنٹ کیجانب سے بجلی کی قیمتوں میں بے جا اضافے کیخلاف قراردار پیش کی گئی۔

چیمبر آف کامرس کی ایگزیکٹو باڈی کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے اور ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکس کی مد میں گھریلو اور کمرشل صارفین پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔

ایگزیکٹیو باڈی کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کو اس پر نظر ثانی کرنی چا ہیے، آئی پی پیز کیساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور ان میں کاروباری برادری کو آن بورڈ لیا جائے۔

حکومت کیجانب سے انڈسٹری کیلئے بجلی سستی کی گئی ہم اس اقدام کو سراہتے ہیں لیکن حکومت کو کمرشل اور ڈومیسٹک کے حوالے سے بھی پالیسی تبدیل کرنا ہوگی۔

latest urdu news