اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

تربت میں سڑک کنارے بم دھماکا، 1 خاتون اور 2 بچے جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں بم دھماکا ہوا ہے، جسکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

لیویز حکام کیمطابق تربت کے علاقے گیبن میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹ گیا۔

لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 1 خاتون اور 2 بچے جانبحق ہو گئے۔

دھماکے کے فوری بعد لیویز فورسز، قانون نافذ کرنے والے ادارے، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

latest urdu news