اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

پاک فوج کے شہید برگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا

جنوبی وزیر استان میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے آئی ایس آئی کے شہید برگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔

گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈا میں آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہو گئے تھے۔