اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,032,366FansLike
10,006FollowersFollow
582,100FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ عام کیلئے درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جلسہ عام کیلئے درخواست دے دی۔

پی ٹی آئی نے درخواست میں 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب یا 30 مارچ کو جلسہ عام کی اجازت مانگی ہے۔

تحریک انصاف کے جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامر مسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی ہے۔

latest urdu news

پی ٹی آئی کیجانب سے درخواست میں جلسہ عام کیلئے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں، پی ٹی آئی کی درخواست میں کہا گیا کہ تینوں میں سے کسی بھی جلسہ کی اجازت دی جائے۔