اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,028,344FansLike
10,006FollowersFollow
581,700FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امیتاز سے نواز دیا گیا۔

گورنر ہاؤس پنجاب لاہور میں یوم پاکستان کے حوالے سے اعزاز کی تقسیم کے لیے تقریب اک انعقاد کیا گیا ۔ گورنر پنجاب نے بابر اعظم کو ستارہ امیتاز سے نوازا۔

بابر اعظم کے لیے ستارہ امیتاز کا اعلان گزشتہ برس 14 اگست کو کیا گیا تھا۔ بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم ترین کرکٹر ہیں ۔

بابر اعظم نے والد اور والدہ نے ہمرا تقیرب میں شرکت کی ۔ بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر اعزاز حاصل کرنے کی تصوید بھی شیئر کی اور تمغہ والد کے گلے میں پہنا دیا۔

بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز عبدالقادر،یونس خان اورسرفراز احمد بھی حاصل کر چکے ہیں ۔

بابر اعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ورلڈ رینگ میں ٹاپ 5 پر موجود ہیں ۔