اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,022,531FansLike
10,005FollowersFollow
580,400FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

سیلابی پانی سے بچنے کیلئےخرگوش بھیڑوں کی پر سوار

نیوزی لینڈ: شدید بارش اور طوفان سے بچنے کیلئے جنگلی خرگوش بھیڑوں کی پیٹھوں پر سوار ہو گئے ۔

نیوزی لینڈ کے64 سالہ رہائشی فرگ ہورن نامی کسان نےسیلابی پانی سے بچنے کیلئے خرگوشوں کا سیلابی پانی سے بچنے کیلئے بھیڑوں پر سوار ہونے کے منظر کو کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

خاتون نے 9 ہزار 22 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

فرگ ہورن نامی کسان کا کہنا تھا اس نے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا تھا ، تصویر کشی اس لیےکہ کیونکہ وہ جانتا تھا کہ اس کے خاندان نے کبھی بھی اسکی بات پر یقین نہیں کرنا ۔

مسٹر ہورن اپنے پڑوسی کی 40 بھیڑوں کو سیلاب کے پانی سے بچانے کیلئے ڈونیڈن کے قریب انکے جنوبی جزیرے کے فارم میں لے کر جا رہی تھے ۔

انہیں دور سے کچھ سیا ہ شکلیں نظر آئیں،جنہیں دیکھ کر وہ حیران ہو گئے، پھر غور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ بھیڑوں پر خرگوش سوار ہیں۔