اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,022,531FansLike
10,005FollowersFollow
580,400FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

امریکی صدر جوبائیڈن کرونا کا شکار ہو گئے

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدانہوں نے خود کو وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر کو گزشتہ دنوں کرونا کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی جس کے بعد ان کے کرونا تشخیص کے لیے ٹیسٹ کرائے گئے جو کہ مثبت رہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق صدر جو بائیڈن نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔صدر وائٹ ہاؤس میں قیام کے دوران اپنی سرگرمیوں کو محدود طریقے سے جاری رکھیں گے۔